اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، روسی وفاق کے دارالحکومت ماسکو کے اسلامی مرکز میں حزب اللہ لبنان کے شہید سیکریٹری جنرل سیدالمقاومہ سید حسن نصر اللہ اور سپاہ اسلام کے سربلند کمانڈر شہید نیل فروشان نیز محور مقاومت کے دیگر شہداء کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شیعیان روس نے شرکت کی۔/110

3 اکتوبر 2024 - 09:14